و ا ر ا نا سی 12 مئی ( ایجنسیز) ووٹ ڈ ا لنے وا لو ں میں بی جے پی ایم پی مر لی منو ہر جو شی نے ا پنے حق ر ا ئے د ہی سے
استفا دہ کیا او ر امید ظا ہر کیا کہ بی جے پی بڑی ما ر جن سے جیت حا صل کر یگی ۔ و ا ر ا نا سی میں عوا م نے صبح سے ہی ووٹ ڈ ا لنا شر و ع کر د یا اور صبح 11 بجے تک 28 فیصد پو لنگ در ج کی گئی ۔